| اپ بھرنش کو ابتدا میں کسی خاص زبان کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا تھا۔ | : (A) دعویٰ |
| پڑھے لکھے لوگ عام لوگوں کی زبان کو اپ بھرنش یا اپ بھاشا کہتے تھے | : (R) دلیل |
| شورسینی اپ بھرنش شمالی ہند کی لنگوا فرینکا تھی | : (A) دعویٰ |
| یہ گجرات سے بنگال تک رائج تھی۔ | : (R) دلیل |
| پنجابی، سندھی اور کشمیری جدید آریائی زبانوں میں شامل ہیں۔ | : (A) دعویٰ |
| یہ زبانیں دراوڑی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ | : (R) دلیل |
| بھوجپوری زبان مشرقی ہند آریائی زبانوں میں شامل ہے | : (A) دعویٰ |
| بھوجپوری بہار اور اتر پردیش میں بولی جاتی ہے | : (R) دلیل |
| برج بھاشا کو مغربی ہندی کی سب سے نمائندہ بولی کہا جاتا ہے۔ | : (A) دعویٰ |
| کیونکہ یہ کھڑی بولی کے مقابلے میں شورسینی اپ بھرنش کی سچی جانشین ہے۔ | : (R) دلیل |
| اردو نے اپنے ارتقاء میں "اُ" والی شکل اختیار کی۔ | : (A) دعویٰ |
| کیونکہ یہ برج بھاشا اور بندیلی کی خصوصیت تھی | : (R) دلیل |
کس ماہر لسانیات نے " سندھ " کو اردو کی جائے پیدائش قرار دیا ہے۔
محمد حسین آزاد
مسعود حسین خاں
سنیتی کمار چٹرجی
سید سلیمان ندوی
اردو کا ابتدائی زمانہ کس کی تصنیف ہے
گیان چند جین
مسعود حسین خاں
شمس الرحمن فاروقی
جمیل جالبی
اوہٹ میں جب پراکرت کی آمیزش ہوئی تو اس زبان کو کیا کہتے ہیں۔
پنگل
اوہٹ
مرہٹ
صوتی
گریرسن کے مطابق مغربی ہندی کا تعلق کس شاخ سے ہے۔
اندرونی
بیرونی
وسطی
پہاڑی
پنڈت چندر دھر شرما گلیری نے کس زبان کو " پڑی بولی " کہا ہے۔
"اَ" والی شکل کو
" اُ" والی شکل کو
دونوں کو
کوئی نہیں
اگر مسلمان ہندوستان میں نہ آئے ہوتے تو جدید آریائی زبانوں کے ادبی آغازو ارتقاء میں وہ ایک صدی کی ضرور تاخیر ہو جاتی۔یہ کس کا بیان ہے
گریرسن
سنیتی کمار چٹرجی
گارسیاں دتاسی
مسعود حسین خاں
اردو کی جنم بھومی اڑیسہ کس نے کہا؟
اختر اورینوی
ڈاکٹر بخاری
شوکت سبزواری
نصیر الدین ہاشمی
کس نے کہا " اردو دہلی کی زبان ہے"
اختر اورینوی
ڈاکٹر بخاری
مرزا غالب
سر سید احمد خاں
اردو ماگدھی سے نکلی ہے۔ یہ بیان کس کا ہے۔
اختر اورینوی
ڈاکٹر بخاری
شوکت سبزواری
نصیر الدین ہاشمی
سید سلیمان ندوی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
ٹونک راجستھان 1880
لکھنؤ 1886
1884 بہار
1895 حیدر آباد
ہند آریائی اور ہندی یہ کس کی تصنیف ہے؟
شمس الرحمن فاروقی
محمود شیرانی
سنیتی کمار چٹر جی
سہیل بخاری
ذیل میں سے دو زمرے صحیح ہیں
| ہند آریائی کے پانچ ادوار ہیں: سدیشور ورما | : A |
| ہند اریائی کے تین ادوار ہیں: گیان چند جین | : B |
| مغربی ہندی کی پانچ بولیاں ہیں: گریرسن | : C |
| جدید ہند ار یای کی تین شاخیں ہیں گریر سن | : D |
Choose the CORRECT answer from the options given below :
A&C
D&B
B&C
A&D
ذیل میں سے دو زمرے صحیح ہیں
| برج بھاشا, کھڑی بولی, قنو جی | : A |
| ،برج بھاشا بندیلی قنوجی | : B |
| کھڑی بولی ہریانوی شور سینی | : C |
| کھڑی بولی ہریانوی | : D |
| شورسینی برج بھاشا قنوجی | : E |
Choose the CORRECT answer from the options given below :
A&B
B&D
A&C
A&D
یہ کس کا خیال ہے کہ اردو اکبر کے عہد میں بیرونی مسلمانوں اور مقامی ہندوؤں کی زبان کے میل جول سے بنی ہے ۔
سرسید احمد خان
میر امن
محی الدین قادری زور
مسعود حسین خاں
اتنی بات تو ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے ۔ یہ کس کا قول ہے
محمد حسین آزاد
سید سلیمان ندوی
میر امن
سرسید احمد خان
میر امن نے اردو کا مولد کس جگہ کو قرار دیا ہے۔
لکھنؤ
دہلی
فیض آباد
ہریانہ
درج ذیل میں کس نے اردو کا رشتہ برج سے جوڑا ہے
محمد حسین آزاد
میر امن
سرسید احمد خاں
سبھی
کس نے کہا کہ اردو کھڑی بولی سے نکلی ہے ؟
گیان چند جین
سر سید احمد خان
اختر اورینوی
جمیل جالبی
اردو کوہستان کے سرحد میں پیدا ہوئی؟
سنیتی کمار چٹرجی
جمیل جالبی
محمد حسین آزاد
مسعود حسین خاں
اردو دراوڑی خاندان کی زبان ہے ؟
سہیل بخاری
شوکت سبزواری
سہیل بخاری
مسعود حسین خاں
مقدمہ تاریخ زبان اردو کا پہلا ایڈیشن کب شائع ہوا۔
1958
1986
1948
1945
شوکت سبزواری کس حیثیت سے مشہور ہیں
نقاد
محقق
تخلیق کار
ماہر لسانیات
Linguistic of Survey India کس کی تصنیف ہے
گارسیاں دتاسی
ہرنلے
گریرسن
محی الدین قادری زور
" انڈو آرین اور ہندی" کس کی تصنیف ہے
گریرسن
سنیتی کمار چٹرجی
گارسیاں دتاسی
مسعود حسین خاں
پنجاب میں اردو کب شائع ہوئی۔
1928
1932
1934
1945
ہندوستانی فونے ٹکس کس کی تصنیف ہے۔
مسعود حسین خاں
شمس الرحمن فاروقی
محی الدین قادری زور
گیان چند جین
اردو لسانیات"ذیل میں سے کس کی تصنیف ہے "
شوکت سبزواری
احتشام حسین
گیان چند جین
سہیل بخاری
جدول 1 کا جدول 2 سے مطابقت قائم کریں۔
| List 2 | List 1 | ||
| سنیتی کمار چٹرجی | I | انڈو آرین اور ہندی | A |
| سنیتی کمار چٹرجی | II | آریائی زبانیں | B |
| سید سلیمان ندوی | III | لسانیاتی جائزہ ہند | C |
| ڈاکتر سدھیشور ورما | IV | نقوش سلیمانی | D |
مندرجہ ذیل ممکنات میں سے درست جواب چنیں
A-I, B-IV, C-II, D-III
A-II, B-IV, C-I, D-III
A-IV, B-III, C-I, D-II
A-III, B-I, C-IV, D-II
ہندوستانی لسانیات کا خاکہ کس کی تصنیف ہے
آل احمد سرور
سنیتی کمار چٹرجی
احتشام حسین
کوئی نہیں
نقوش سلیمانی کب شائع ہوئی
1929ٍ
1930
1939
1934
جدول 1 کا جدول 2 سے مطابقت قائم کریں۔
| List 2 | List 1 | ||
| 1948 | I | نقوش سلیمانی | A |
| 1932 | II | ہنجاب میں اردو | B |
| 1928 | III | مقدمہ تاریخ زبان اردو | C |
| 1939 | IV | ہندوستانی لسانیات | D |
مندرجہ ذیل ممکنات میں سے درست جواب چنیں
A-I, B-II, C-IV, D-III
A-II, B-IV, C-I, D-III
A-IV, B-III, C-I, D-II
A-III, B-I, C-IV, D-II
لسانی مطالعے کس کی تصنیف ہے ؟
شمش الرحمن فاروقی
نصیر الدین ہاشمی
محمود شیرانی
گیان چند جین
ہندوستانی لسانیات کس کی تخلیق ہے؟
احتشام حسین
محی الدین قادری زور
سہیل بخاری
جمیل جالبی
اردو شہ پارے کس کی کتاب ہے ؟
محمود شیرانی
محی الدین قادری زور
سنیتی کمار چٹرجی
احتشام حسین
پنجاب میں اردو کے مصنف کا نام کیا ہے؟
محی الدین قادری زور
محمود شیرانی
محمد حسین آزاد
رشید حسن خاں

